حضرت مخدوم سیداشرف جہانگیرسمنانی  

حضرت اشرف الاولیاء مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی

حضرت اشرف الاولیاء مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ خطۂ ہندوستان کے عظیم اولیاء اور نہایت متقی بزرگ تھے۔ آپ علاء الدین بنگالی رحمۃ اللہ علیہ کے مرید اور خلیفہ تھے آپ کو چارون سلسلوں سے فیض ملا تھا۔ کیونکہ آپ کو دقت کے تمام پیران عظام کی صحبت میسر ہوئی تھی اور آپ نے ہر ایک سے روحانی تربیت پائی تھی۔ آپ کے والد ماجد سلطان ابراہیم سمنان کے بادشاہ تھے۔ ان کی وفات کے بعد سید پیر جہانگیر سمنانی تخت نشین ہوئے چند سال حکومت کی پھر تارکِ ...