امیر المومنین حضرت علی المرتضی شیر خدا  

حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم

امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ شیرِ خدا کرم اللہ وجہہٗ خلیفہ چہارم جانشین رسول وزوج بتول حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کنیت ""ابوالحسن""اور""ابو تراب""ہے۔ آپ حضوراقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے چچا ابو طالب کے فرزند ارجمندہیں۔ عام الفیل کے تیس برس بعد جبکہ حضوراکرم صلی اللہ تعالیٰ علہ والہ وسلم کی عمر شریف تیس برس کی تھی ۔  13رجب کو جمعہ کے دن حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ خانۂ کعبہ کے اندر پیدا ہوئے ۔  آ پ کی والد ہ...