مفتی محمد یوسف فرنگی محلی  

حضرت مولانا مفتی محمد یوسف فرنگی

حضرت مولانا مفتی محمد یوسف فرنگی محلی علیہ الرحمۃ حضرت مولانا مفتی محمد اصغر فرنگی محلی قدس سرہٗ المتوفی ۱۲۵۵؁ھ ۹؍رجب المرجب، کے فرزند چند ، علمائے فرنگی محل سے تعلیم پائی، علوم وفنون میں امامت کا منصب رکھتے تھے، اکثر علمائے فرنگی محل کا سلسلۂ تلمذ آپ سے وابستہ ہے، اپنےوالد کے انتقال کے بعد عدالت دیوانی لکھنؤ کے مفتی مقرر ہوئے بعدہٗ مدرسہ الحاج امام بخش مرحوم جونپور میں مدرسی اختیار کی حضرت مولانا عبد العلیم آسی رحمۃ اللہ علیہ جیسے بزرگ نے آپ سے ...