سید الخلفاء حضرت مفتی سید عبدالفتاح گلشن آبادی
(سید الخلفاء حضرت مفتی سید عبدالفتاح گلشن آبادی)(وفات ۱۳۲۳ ھ) نام :آپ کا اسم گرامی عبد الفتاح اور عرفیت سیداشرف علی ہے۔ خانوادۂ نبوت کے گل سرسبد ہیں۔ نسب:سید عبدالفتاح بن سید عبد اللہ حسینی قادری پیرزادہ گلشن آبادی، بن سید شمس الدین، بن زین العابدین، سید محی الدین، بن سید عبدالفتاح، بن سید شیر محمد، بن سید محمد صادق شاہ حسینی الخ، قدس اللہ اسرارہم۔آپ مذہباً حنفی اور مشرباً قادری ہیں۔ ولادت: آپ کی ولادت ۱۲۳۴ھ میں ہوئی۔ ایک ...