حضرت سید شاہ تراب الحق قادری کے خاندانی حالات
حضرت سید شاہ تُراب الحق قادری کے خاندانی حالات ابو تراب مولانا محمدرئیس قادری پیرِ طریقت حضرت علامہ سیّد شاہ تراب الحق قادری عَلَیْہِ الرَّحْمَۃ، حیدر آباد دکن ضلع نانڈھیر موضع کلمبرجاگیر صوبہ اورنگ زیب جس کا قدیمی نام احمد آباد تھا، کے ایک نہایت معزز سادات گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کے جدِّ امجد ساتویں ہجری میں بغداد شریف سے ہجرت کر کے حیدر آباد دکن تشریف لائے۔ &nbs...