حضرت مولانا مفتی عبد الحفیظ حقانی  

مفتی اعظم آگرہ حضرت علامہ مفتی عبدالحفیظ حقانی اشرفی

مفتی اعظم آگرہ حضرت علامہ مفتی عبدالحفیظ حقانی اشرفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           حضرت مولانا محمد عبد الحفیظ حقانی ابن مولانا عبد المجدی قدس سرہما محلہ مداری دروازہ ، بریلی میں پیدا ہوئے ، تاریخی نام حفظ الرحمن (۱۳۱۸ھ/۱۹۰۰ئ) تجویز ہوا ، ابتدائی تعلیم و تر بیت ان کے وطن آنولہ میں ہوئی ۔ قرآن پاک کی تعلیم استاذ الحفاظ مولانا حافظ محمد عیوض مرحوم سے حاصل کی ، بعد ازاں والد ماجد سے فارسی اور عربی کی ...