پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت حضرت علامہ قاری مصلح الدین رضوی صدیقی
پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت حضرت علامہ قاری مصلح الدین رضوی صدیقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادت حضرت مولانا قاری محمد مصلح الدین رضوی صدیقی علیہ الرحمہ ۱۱؍ ربیع الاول ۱۳۳۶ھ؍۱۹۱۷ء بروز پیر بوقت صبح صادق بمقام قندہا شریف ضلع قندہار شریف ضلع ناندیڑ ریاست حیدر آباد میں پیدا ہوئے حضرت قاری مصلح الدین رضوی کے والد ماجد کا نام مولانا غلام جیلانی ہے۔ خاندانی حالات غلام جیلانی نے اپنے چچا غلام حامد عرف مدنیمیاں سے فارسی کی تعلیم حاصل کی فارسی میں گلستاں بوستاں ...