حضرت پیر جماعت علی شاہ علی پوری  

امیر ملت حضرت پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوری

حضرت امیر ملّت پیر سیّد حافظ جماعت علی شاہ محدّث علی پُوری قدس سرہ   علی پور سیّداں ضِلع سیالکوٹ  ۱۲۵۷ھ/۱۸۴۱ء۔۔۔ ۱۳۷۰ھ/ ۱۹۵۱ء علی پور سیّداں ضِلع سیالکوٹ   قطعۂ تاریخِ وصال ہوئے آج راہی وہ خُلدِ بریں کو اِدھر پیشوا تھے وہ دینِ ھُدٰی کے تھی اُن کی بہت ہی پرستار ملّت کسی طرح چمکے مسلماں کی قسمت صدا آئی باغِ جناں سے یہ صابر   علی پُور کے تھے جو معروف صُوفی اُدھر رہنما بھی تھے وہ اِک سیاسی نہ کیوں ہوتے پھر اُن سے لرزاں فرن...

امیر ملت حضرت پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوری

            حضرت پیر سید جماعت علی شاہ ابن سید کریم شاہ علی پوری ۱۲۵۷ھ/۱۸۴۱ء میں علی پور سیداں ضلع سیالکوٹ (پنجاب ) میں پیدا ہوئے۔ آپ نجیب الطرفین سید اور سادات شیراز کے حضرت سید محمد مامون المعروف بہ قطب شیرازی کی اولادا امجاد سے تھے ۔ آپ کا سلسلۂ نسب ۳۸ واسطوں سے حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک پہنچتا ہے ۔ آپ نے حضرت حافظ شہاب الدین کشمیری سے علی پور سیداں میں قرآن حفظ کیا۔ ا...

حضرت ابراھیم بن ادھم

حضرت ابراھیم بن ادھم رحمۃ اللہ علیہ           آپ پہلے طبقہ میں سے ہیں اورآپ کی کنیت ابو اسحٰق ہے۔آپکا نسب یوں ہے"ابراھیم بن ادھم بن سلیمان بن منصور بلخی"،آپ شہزادوں میں سے ہیں۔جوانی میں آپ نے توبہ کی ، ایک دفعہ جنگل میں شکار کے لیے گئے تھے"ہاتف نے آواز دی کہ اے ابرھیم تم کو اس لیے پید ا نہیں کیا گیا ۔اسی وقت آپکو ہوش آگیا اور طریقت پر اچھی مضبوطی کے ساتھ قائم ہوئے۔مکہ معظمہ میں گئے اور وہاں پر سفیان ...