حضرت مولانا شاہ محمد عبدالسلام جبل پوری  

حضرت مولانا شاہ محمد عبدالسلام جبل پوری

  عیدالاسلام حضرت مولانا شاہ محمد عبد السلام ابن حضرت مولانا شاہ عبدالکریم حیدر آباد دکن میں پیدا ہوئے، سال ولادت ‘‘گشتہ عبد السلام مرونکو’’۔۔۔۔۔ ۳؍برس کی عمر میں والد ماجد کےہمراہ جبل پور آئے، اولاً قرآن مجید حفظ کیا، پھر درس نظامی ازواں تاآخر والد ماجد سے پڑھا مجلس ندوۃ العلماء دوسرےاجلاس منعقدہ شوال ۱۳۱۲ھ بمقام لکھنؤ بحیثیت رکنِ خصوصی شریک ہوئے، شوال ۱۳۱۲ھ کے اجلاس بریلی کے موقع پر جب ناظم مجلس کی طرف سے آپ کو دعوت...

علامہ مولانا عبدالسلام جبل پوری اور تحریک پاکستان

                           علامہ  مولانا عبدالسلام جبل پوری رحمہ اللہ تعالیٰ نے دوقومی نظریہ کی حفاظت میں کوئی کسر اٹھانہ رکھی یہ آپ ہی کی تربیت کا اثر تھا کہ آپ کے ہونہار فرزند مفتی محمد برہان الحق جبل پوری رحمہ اللہ تعالیٰ نے اپنی پوری زندگی دوقومی نظریہ کی پاسبانی کرتے ہوئے گزار دی تھی بانی پاکستانن قائد اعظم محمد علی جناح اپ کی مساعی جمیلہ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔...