حضرت امام محمد بن حسن شیبانی
حضرت امام محمد بن حسن شیبانی رضی اللہ تعالٰی عنہ ۱۳۲ھ ۱۸۹ھ اسم گرامی محمدکنیت ابو عبداللہ سلسلۂ نسب یہ ہے محمد بن حسن بن فرقد شیبانی، قبیلہ شیبان کی طرف نسبت ولاء کی وجہ سے منسوب ہوئے۔ حسن دمشق کے قریب حرسانامی گاؤں میں رہتے تھے جو شامی فوج میں سپاہی تھے لشکری ضرورت سے" واسط "آئے اور اسے اپنا مسکن بنا لیا جہاں ۱۳۲ھ میں امام محمد کی ولادت ہوئی۔ پھر والدین نے کوفہ کو وطن بنایا جہاں آپ کی پرورش و پرداخت ہوئی۔ حضرت امام محمد بن حسن شی...