حضرت معین الدین ابو نصر

حضرت محی الدین ابو نصر﷫
بن غوث الاعظم


حضرت غوث الاعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے آخری فرزند تھے۔تحصیلِ علوم اپنے پدر بزرگوار ہی کے زیرِ سایہ کی تھی۔ اپنے زمانے کے بلند پایہ فقیہہ و محدث، عالم و فاضل اور عارفِ کامل تھے۔ بغداد سے نقلِ مکان کرکے دمشق جاکر سکونت پذیر ہوگئےتھے۔وہیں ۶۰۰ھ میں وفات پائی۔قطعۂ تاریخ ولادت و وفات:

حضرتِ بونصر پیرِ با کمال
شد زول مفتاحِ تولیدش عیاں
۵۲۹ھ

رہبرِ عالم شہ روئے زمیں
صاحبِ توحید وہم سرورِ دیں
۵۲۹ھ

رحلتش بو نصر مقبول انام
۶۱۸ھ

نیز شد پیدا زمہتابِ یقیں
۶۱۸ھ

تجویزوآراء