مولائے روم محمد جلال الدین رومی  

مولائے روم محمد جلال الدین رومی

نام و نسب: محمد نام ،لقب جلال الدین اور شہرت مولائے روم کے عنوان سے ہے۔ نسب کا سلسلہ حضرتِ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے جاملتا ہے۔ محمد صرف مولانا ہی کانام نہیں ہے بلکہ مولانا کے والد اور دادا بھی مولانا کے ہمنام ہیں۔مولانا کے والد کا لقب بہاؤ الدین اور وطن بلخ ہے۔ شیخ بہاؤالدین بڑے صاحبِ علم و فضل بزرگ تھے اور پورے خراسان میں مرجعِ خلائق تھے۔ محمد خوارزم شاہ کا دورِ سلطنت تھا وہ خود شیخ بہاؤ الدین کے حلقہ بگوشوں میں تھا اور امام فخر الدی...

مولائے روم محمد جلال الدین رومی

  اسم گرامی بہاءالدین محمد قدس سرہٗ تھا۔ مولا اپنے والد سے بیعت تھے فقر میں بلند مقام کے مالک تھے آپ نے اپنا دارالعلوم جاری کیا تو اس میں ہرروز چار سو (۴۰۰) طلباء درس لیتے تھے آپ کے اشعار مضامین معرفت اور توحید سے پُر تھے ولی مادر زاد تھے چھ سال کی عمر میں تین دن کے بعد روزہ افطار فرماتے۔ نفحات الانس میں لکھا ہے کہ آپ کی عمر ابھی چھ سال ہی تی کہ جمعہ کے دن چند ہم عمر بچوں کے ساتھ کھیل رہے تھے یہ لڑکے کوٹھے کی چھت پر تھے ایک لڑکے نے کہا۔ آؤ ہ...