(انوارِ علماءِ اہلنست سندھ)  

مجاہد ملت حضرت مولانا عبدالحامد بدایونی

    مجاہد ملت حضرت مولانا عبدالحامد بدایونی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مجاہد جنگ آزادی علامہ فضل رسول عثمانی بدایونی قادری قدس سرہ کے خانواد ہ علمی و روحانی کے چشم و چراغ مولانا حکیم عبدالقیوم قادری بدایونی کے فرزند اصغر مولانا عبدالحامد بدایونی ۱۱، نومبر ۱۹۰۰ء کو دہلی میں اپنے ننھیال میں پیدا ہوئے ۔ (مولانا بدایونی کی ملی و سیاسی خدمات ص۱۵) تعلیم و تربیت : ابتدائی تعلیم اپنے آبائی اجدادی مدرسہ قادریہ میں مولانا عبدالمقتدر بدایونی سے حاصل ...

پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت حضرت علامہ قاری مصلح الدین رضوی صدیقی

پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت حضرت علامہ قاری مصلح الدین رضوی صدیقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادت حضرت مولانا قاری محمد مصلح الدین رضوی صدیقی علیہ الرحمہ ۱۱؍ ربیع الاول ۱۳۳۶ھ؍۱۹۱۷ء بروز پیر بوقت صبح صادق بمقام قندہا شریف ضلع قندہار شریف ضلع ناندیڑ ریاست حیدر آباد میں پیدا ہوئے حضرت قاری مصلح الدین رضوی کے والد ماجد کا نام مولانا غلام جیلانی ہے۔ خاندانی حالات غلام جیلانی نے اپنے چچا غلام حامد عرف مدنیمیاں سے فارسی کی تعلیم حاصل کی فارسی میں گلستاں بوستاں ...

حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عبداللہ بلوچ نعیمی ش

استاذ العلماء یادگار اسلاف حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عبداللہ بلوچ نعیمی شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ علامہ مفتی محمدعبداللہ نعیمی بن محمد رمضان بلوچ ۱۳۴۴ھ؍۱۹۲۵ء میں ایرانی مکران کے محلہ ریکسر ادارہ پل مقام چاہ بار مکران ایران میں تولد ہوئے۔ ۱۹۳۵ء میں آپ کے والد ماجد نقل مکانی کر کے بلوچستان سے سندھ آگئے اور ملیر (کراچی ) میں مستقل آباد ہو گئے ۔ تعلیم و تربیت : یہیں پر مفتی صاحب کی تعلیم کا آغاز ہوا ، آپ نے مندرجہ ذیل علماء سے علوم عقلیہ...

حضرت خواجہ عبدالرحمن سر ہندی

حضرت خواجہ عبدالرحمن سر ہندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ احمد فاروقی سر ہندی ؒ کے خانوادہ سے تعلق رکھنے والی وہ پہلی شخصیت جو سندھ آکر رہائش پذیر ہوئی اور جس سے سر ہندی مجددی سلسلہ کو سندھ میں فروغ حاصل ہوا و ہ حضرت خواجہ عبدالرحمن سر ہندی کی ذات گرامی ہے۔ آپ کے والد گرامی کانام خواجہ عبدالقیوم سر ہندی تھا، آپ کا سلسلہ نسب صرف نو (۹) واسطوں سے حضرت امام ربانی سے اور اکتالیس (۴۱) واسطوں سے امیر المومنین خلیفہ المسلمی...