حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عبداللہ بلوچ نعیمی ش
استاذ العلماء یادگار اسلاف حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عبداللہ بلوچ نعیمی شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ علامہ مفتی محمدعبداللہ نعیمی بن محمد رمضان بلوچ ۱۳۴۴ھ؍۱۹۲۵ء میں ایرانی مکران کے محلہ ریکسر ادارہ پل مقام چاہ بار مکران ایران میں تولد ہوئے۔ ۱۹۳۵ء میں آپ کے والد ماجد نقل مکانی کر کے بلوچستان سے سندھ آگئے اور ملیر (کراچی ) میں مستقل آباد ہو گئے ۔ تعلیم و تربیت : یہیں پر مفتی صاحب کی تعلیم کا آغاز ہوا ، آپ نے مندرجہ ذیل علماء سے علوم عقلیہ...