حضرت مولانا شاہ علی حسین اشرفی کچھوچھوی  

حضرت مولانا شاہ علی حسین اشرفی کچھوچھوی

حضرت مولانا شاہ علی حسین اشرفی کچھوچھوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ علی حسین نام نامی، پیر، شاہ اور اعلیٰ حضرت خاندانی خطاب، اشرفی تخلص کی ۲۲؍ربیع الثانی ۱۲۶۶ھ بروز دو شنبہ بوقت صبح صادق ولادت ہوئی، حضرت مولانا گل محمد خلیل آبادی علیہ الرحمۃ نےبسم اللہ خوانی کی رسم ادا کرائی، مولوی امانت علی کچھوچھوی، اورمولانا سلامت علی گور کھپوری اور مولانا قلندر بخش کچھوچھوی علیہم الرحمۃ سے فارسی عربی کی تحصیل کی، ۱۲۸۲ھ میں اپنے برادر اکبر قطب المشائخ حضرت شاہ اشرف ...