حضرتِ سیِّدُنا نظام الدین
حضرتِ سیِّدُنا نظام الدین علیہ رحمۃ اللہ المُبین حضرتِ سیِّدُناقاری نظام الدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ قصبہ کا کوری ضلع لکھنؤ (ہند)میں ۸۹۰ ھ میں پیدا ہوئے ۔مُریدین وخلفاء کے درمیان بھکاری کے نام سے مشہور ہیں چنانچہ شجرہ عالیہ میں اسی نام سے یاد کئے گئے ہیں۔ان کا یہ لقب غالباًاس لئے مشہور ہوا کہ یہ بارگاہِ ربّ العزت میں مانگنے سے نہیں شرماتے تھے ، (معاذ اللہ عَزَّوَجَلَّ) مالداروں سے مانگنے والے بھِکاری نہ تھے۔آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے والد...