حضرت ابو عبدالرحمٰن حاتم اصم
حضرت حاتم اصم کا تقویٰحضرت سیدنا حاتم اصم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو ایک شخص نے دعوتِ طعام دی لیکن آپ نے انکار فرمادیا ۔ جب اس شخص نے بے حد اصرار کیا تو فرمایا ،""اگر تمہیں میری تین شرطیں قبول ہوں توآؤں گا ۔پہلی : میں جہاں چاہوں گا بیٹھوں گا،۔۔۔۔۔۔دوسری : جو چاہوں گا کھاؤں گا،۔۔۔۔۔۔تیسری : جو میں کہوں گا وہ تمہیں کرنا ہوگا ۔""اس مالدار نے یہ تینوں شرائط منظور کر لیں ۔ دعوت والے دن اس نے پرتکلف کھانے کا اہتمام کیا ۔ اللہ کے ولی کی زیارت کے لئے بہت س...