علامہ محمد رمضان تونسوی  

مختصر تعارف منظور احمد فیضی

آپ کی پیدائش :           آپ کی پیدائش، بستی فیض آباد علاقہ مدینۃ الاولیاء اوچ شریف ضلع بہاول پور پاکستان کے ایک عظیم علمی و روحانی گھرانے میں ہوئی۔ آپ پیر طریقت، عارف باللہ ، عاشق رسول اللہ ، پروانۂ مدینہ منورہ ، فنانی فی الشیخ ، استاذ العلماء و العرفاء حضرت علامہ الحاج پیر محمد ظریف صاحب فیضی قدس سرہ کے دولت کدہ میں ۲ رمضان المبارک ۱۳۵۸ھ بمطابق ۱۶ اکتوبر ۱۹۳۹ء شب پیر بوقت صبح صادق جلوہ افروز ہوئے۔ ...

حافظِ ملت حضرت علامہ مولاناشاہ عبد العزیز محدث مبارکپوری

حافظِ ملت حضرت علامہ مولاناشاہ عبد العزیز محدث  مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:  آپکا نام عبد العزیزاورلقب حافظِ ملت ہےجبکہ سلسلۂ نسب عبدالعزیز بن حافظ غلام نور بن مولانا عبدالرحیم۔آپکے دادا مولانا عبد الرحیم نے دہلی کے مشہورمحدث شاہ عبد العزیز  بن شاہ ولی اللہ  کی  نسبت سے آپ کا نام  عبد العزیز رکھاتاکہ میرایہ  بچہ بھی  عالم دین  بنے۔(علیہم الرحمہ) ولادتِ باسعادت: آپ نے ۱۳۱۲ھ بمطابق1894...

مفتی سید شاہ آلِ مصطفی قادری برکاتی مارہروی

مفتی سید شاہ آلِ مصطفی قادری برکاتی مارہروی رحمۃ اللہ علیہ اسم گرامی: آپ کا پورا نام آل مصطفی اولاد حیدر ہے، عرفیت ’’سید میاں ہے‘‘ اور لقب ہے ’’سید العلماء‘‘۔ ولادت: ۲۵؍ رجب المرجب ۱۳۳۳ھ مطابق ۹؍ جون ۱۹۱۵ء بروز بدھ مارہرہ مطہرہ میں پیدا ہوئے۔ سلسلہ نسب: حضرت سید العلماء کا نسب نامہ پدری ونسب نامہ مادری دونوں جاکر حضرت سید محمد صغریٰ قدس سرہ پر ملتے ہیں، سب سے پہلے دونوں سلسلۂ نسب ملاحظہ کرلیں: ش...