علامہ امام ابی الحسن علی الجزری ابن اثیر  

(سیّدہ )عائشہ( رضی اللہ عنہا)

(سیّدہ )عائشہ( رضی اللہ عنہا) عائشہ دخترِ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ،حضوراکرم علیہ الصلوٰۃ والسلام کی رفیقۂ حیات اور ازواج مطہرات میں مشہور ترین خاتون تھیں،ان کی والدہ کا نام ام رومان دختر عامر بن عویمرتھا،حضور نبیِ کریم نے ان سے دوسال قبل از ہجرت نکاح کیا تھا،اور وہ کنواری تھیں،یہ ابوعبیدہ کا قول ہے،ایک روایت میں تین سال مذکور ہیں،بقول زبیر آپ نے جناب عائشہ سے ام المؤمنین خدیجہ کی وفات سے تین سال کے بعد نکاح کیا،اور جناب خدیجہ کا انتقال ہجرت سے...

افضل البشر حضرت سیدنا ابوبکر صدیق

ابوبکرالصدیق رضی اللہ عنہ ابوبکرالصدیق،ان کا نام عبداللہ بن عثمان تھا،ہم ان کا ذکر پیشترازیں ان کے ترجمے میں بالتفصیل بیان کرآئے ہیں،وہاں ہم نے ان کے نام کے بارے میں اختلاف کاذکر بھی کیا ہے،ان کی والدہ کا نام سلمی دختر صخر بن عامر بن عمرو بن کعب تھا،جو اپنے شوہر کے والد کی عمزاد تھیں،حبیب بن شہید نے میمون بن مہران سے ،انہوں نے یزید بن اصم سے  روایت کیا،کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے پوچھا،عمر میں تم بڑ...