مولانا علامہ محمد نور بخش توکلی
فخر اہل سنت حضرت مولانا علامہ محمد نور بخش توکلی قدس سرہ مولانا نور بخش توکلی ۱۳۰۵ھ؍۱۸۷۷ء میں کو چک قاضیاںضلع لدھیانہ میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم اپنے علاقے کے علماء سے حاصل کی اور مسلم یونیورسٹی علیگڑھ سے ایم اے عربی کا امتحان پاس کیا۔علوم دینیہ سے والہانہ محبت کا عالم یہ تھا کہ میونسپل بورڈ کالج کے پروفیسر ہونے کے باوجود مولانا غلام رسول قاسمی امر تسری کے پاس حاضر ہوتے اور طلباء کے سا...