حکیم الامت حضرت علامہ مفتی احمد یار خان نعیمی
حکیم الامت حضرت علامہ مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شیخ التفسیر حضرت مولانا مفتی احمد یار خان ابن مولانا محمد یار خان بد ایونی ( قدس سرہما ) شوال ۱۳۲۵/۱۹۰۶ء میں محلہ قلعہ کھڑہ اوجیانی ( ضلع بدایوں ) کے دندار گھرانے میں پیدا ہوئے[1] آپ کے والد ماجد فارسی درسیات پر عبور رکھتے تھے ، انہوں نے جامع مسجد میں ایک مکتطب جاری کیا تھا جس میں طلباء کو تعلیم دیتے تھے، غالباً حضرت شاہ علی حسین اشرفی میاں کچھو چھوی قدس سرہ کے مرید تھے [2] مولا...