امام العارفین حضرت خواجہ اللہ بخش  

امام العارفین حضرت خواجہ اللہ بخش تونسوی

امام العارفین حضرت خواجہ اللہ بخش تونسوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سلسلۂ چشتیہ کے نیر تاباں حضرت خواجہ اللہ بخش تونسوی ابن حضرت خواجہ گل محمد بن حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی ماہ ذوالحجہ (۱۲۴۱ھ/۱۸۲۶ئ) میں تونسہ شریف میں پیدا ہوئے دین تعلیم کے لئے حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی نے آپ کو مولانا محمد امین کے سپرد کیا ۔ انہوں نے قرآن مجید کے علاوہ فارسی نظم اور عربی صرف و نحو کی تعلیم دی ، پھر حدیث کا درس دیا ، باطنی تر بیہ خود حضرت پیر پٹھان ن...