اقتباس الانوار  

امام المسلمین حضرت امام موسی کاظم

آں مقتدائے جمیع امم، امام ابو الحسن موسیٰ کاظم بن جعفر الکاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ آئمہ اہل بیت میں سے ساتویں امام۔ ہیں۔ آپ کا اسم گرامی موسیٰ کنیت ابو الحسن ابو ابراہیم اور ابو علی ہے۔ آپ کے القاب بوجہ عنایت حلم، صبر، کاظم، صالح، صابر، اور امین تھے۔ آپ کی والدہ ماجدہ کا اسم گرامی ام ولد حمیدہ تھا۔ آپ کی ولادت بروز یکشنبہ سات ماہ صفر ۱۲۸ھ بمقام منزل ابوا جو م کہ و مدینہ منورہ کے مابین ہے واقعہ ہوئی۔ اپنے والد ماجد کے وصال کےوقت آپ کی عمر بیس سال ت...

امام المسلمین حضرت سیدنا امام جعفر صادق

حضرت سیدنا امام جعفر صادق (از:اقتباس الانوار( حضرت سیدنا امام جعفر صادق بن امام باقر رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ  آں سوختہ نار محبت و جلال، مستغرق در م شاہدہ انورجمال، در تربیت مریدین ازہمہ فائق امام ابو عبداللہ جعفر ابن محمد صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ ائمہ اہل بیت کے چھٹے امام ہیں کہ جن کے نور حقیقت و تصرف سے سارا جہان روشن ہوا۔ آپ کا اسم مبارک امام جعفر کنیت ابو عبداللہ وابو اسمٰعیل، اور القاب صادق، صابر فاضل طاہر ہیں ۔آپ کی والدہ ماجدہ ام فروہ ...

حضرت شاہ شرف الدین بو علی قلندر

حضرت شاہ شرف الدین بو علی قلندر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت شاہ شرف الدین فردِ کامل اور مظہر کل تھے اور آپ کا تفرد کلی (مکمل فرد ہونا) حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے طفیل تھا کیونکہ آپ کو حضرت امیرالمومنین علی سے بلاواسطہ تربیّت حاصل ہوئی تھی۔ جس کی بدولت آپ جمیع کمالات ولایت و خلافت کبریٰ پر فائز ہوئے۔ اس طرح حضرت بو علی قلندر کی نسبت اویسیہ ہوئی۔ اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ آپ کے مربی تھے۔ اس فقیر راقم الحروف کو ابتدائے سلوک میں جس قدر فیوض و برکات حض...

حضرت شاہ شرف الدین بو علی قلندر

حضرت شاہ شرف الدین بو علی قلندر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت شیخ شرف الدین بو علی قلندر کا شمار مجازیب اولیا میں ہوتا ہے۔ روایت ہے کہ آپ شروع مین تیس سال تک  مینار دہلی (قطب مینار) کے نیچے بیٹھ کر تحصیل علوم اور مجاہدات وریاضات میں مشغول رہے۔ آخر آپ مجذوب ہوگئے اور جذب و شوق میں اس قدر مستغرق ہوئے کہ دائرہ تکلیف شرعی سے باہر ہوگئے اور اپنے آباؤ اجداد کے وطن پانی پت چلے گئے۔ چنانچہ آپکے والدین یعنی سالار فخر الدین اور بی بی حافطہ جمال کے مزارات...