مختصر تعارف منظور احمد فیضی
آپ کی پیدائش : آپ کی پیدائش، بستی فیض آباد علاقہ مدینۃ الاولیاء اوچ شریف ضلع بہاول پور پاکستان کے ایک عظیم علمی و روحانی گھرانے میں ہوئی۔ آپ پیر طریقت، عارف باللہ ، عاشق رسول اللہ ، پروانۂ مدینہ منورہ ، فنانی فی الشیخ ، استاذ العلماء و العرفاء حضرت علامہ الحاج پیر محمد ظریف صاحب فیضی قدس سرہ کے دولت کدہ میں ۲ رمضان المبارک ۱۳۵۸ھ بمطابق ۱۶ اکتوبر ۱۹۳۹ء شب پیر بوقت صبح صادق جلوہ افروز ہوئے۔ ...