حضرت اخون ملا درویزہ چشتی  

مولانا درویزہ پشاوری چشتی

مولانا درویزہ پشاوری چشتی قدس سرہ آپ میر سید علی غو اص رحمۃ اللہ علیہ کے مرید تھے ظاہری باطنی علوم میں ماہر تھے اپنی ولایت کو چھپائے رکھتے تھے اور تدریس و تعلیم کو اپنایا ہوا تھا آپ بے دینوں اور شیعوں کے خلاف جہاد کرتے تھے جہاں کہیں کسی ملحد یا رافضی کا سنتے تو خود وہاں پہنچتے اُسی سے مناظرہ کرتے اور اسے لاجواب کردیتے آپ نے عیسیٰ بلوتی کے ساتھ بڑے مناظرے کیے دوسری طرف ایک ملحد جس کا نام بایزید تھا اور اس نےاپنے آپکو پیر روشن کے نام سے مشہور کر رک...