مقامِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  

بیہقیِ وقت مفتی منظور احمد فیضی

تعارف مصنف حضرت علامہ مولانا مفتی محمد  منظور احمد فیضی مدظلہ العالی از قلم : صاحبزادہ علامہ مفتی محمد محسن فیضی صاحب مدظلہ العالی بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ الکریم  وعلی الہ وصحبہ اجمعین        تخلیق کائنات کے ساتھ ہی جب سے خلاق کائنات نے ابن آدم کو وَلَقَدْ کَرَّمْنَا بَنِیْ آدَمَ سے عزت ومقام عطا فرمایا تو اسے پردہ عدم سے عرصہ شہود میں لاکر زمین پر آباد فرمایا ۔...