حضرت مولانا سیدشاہ ظہورالحق پھلواری  

حضرت مولانا شاہ ظہور الحق عمادی پھلواری

حضرت مولانا شاہ ظہور الحق عمادی پھلواری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت شاہ ظہور الحق مولانا شاہ نور الحق[1] تباں ابن حضرت مجیب اللہ پھلواری [2]) کے بیٹے،۱۱۸۴؁ھ میں ولادت ہوئی،علمائے پھلواری سے ابتدائی درسیات پڑھ کر مُلا جمال ٹرھبری سے تکمیل کی،حضرت شاہ عبد العزیز محدث سے بذریعہ مکاتبہ سند حدیث حاصل کی،۱۲۰۰؁ھ میں والد سے مرید ہوئے ۱۲۱۱؁ھ میں والد نے الباس خرقہ کر کے سجادۂ عمادیہ پر جانشین کردیا،درس و تدریس کا مشغلہ تھا،کثیر تعداد میں طلبہ زیر درس خانق...