حضرت خواجہ فیض محمد شاہ جمالی  

حضرت خواجہ فیض محمد شاہ جمالی

حضرت خواجہ فیض محمد شاہ جمالی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادت: ۱۶، ذیقعدہ ۱۲۹۰ ھ بوقتِ سحر. والدِ محترم: حضرت علامہ خواجہ نورالدین شاہ جمالی علیہ الرحمہ متوفی۔ وفات ۲۵ ربیع الثانی ۱۳۳۵ھ اساتذۃ: حضرت خواجہ نصیر بخش چشتی، والدِ محترم حضرت خواجہ نورالدین شاہ جمالی، حضرت مولانا حافظ سلانوالی علیہم الرحمہ۔ بیعت: خواجہ علامہ عبدالرحمٰن عربی ملتانی علیہ الرحمہ متوفی ۲۷ / محرم الحرام ۱۳۳۰ھ۔ خلافت: خواجہ علامہ عبدالرحمٰن عربی، خواجہ اللہ بخش تونسوی، خواجہ جما...

حضرت مولانا خواجہ فیض شاہ جمالی چشتی نظامی

حضرت مولانا خواجہ فیض شاہ جمالی چشتی نظامی رحمتہ اللہ علیہ تعارت:عالم باعمل،فا ضل بے بدل،غوث یگانہ،مرشد زمانہ،پیکر علم و عرفان،محد ث وجدو پیمان،حضرت مولانا خواجہ فیض بخش شاہ جمالی چشتی نظامی رحمتہ اللہ علیہ قدرۃ الا خیا ر ہیں۔ آپ کی ولادت با سعادت 16ذیقعدہ1290ھ بمطابق1873ءبروز جمعرات اپنے وقت کے ممتاز عالم دین وعارف کا مل حضرت مولانا نور الدین علیہ الرحمتہ کے گھر قصبہ شاہ جمال شہر جام پو ر ڈیرہ غازی خان  میں ہوئی۔ آپ نے ابتدائی دینی تعلیم ...