حضرت شیخ حافظ محمد صدیق قادری
حضرت شیخ حافظ محمد صدیق قادری رحمۃ اللہ علیہ تعارف: صوفی لا مکانی، حافظ آیات قرآنی، آئینہ جلال و جمال حقانی، مظہر کمال تامہ انسانی محو توحید و معرفت، خورشید ولایت حضرت شیخ حافظ محمد صدیق قادری رحمۃ اللہ علیہ قطب با اتفاق ہیں۔ آپ کی ولادت با سعادت تقریباً 1234ہجری بمطابق1818 ء کو بھرچونڈی شریف تحصیل ڈھرکی ضلع گھوٹکی صوبہ سندھ میں جناب حضرت میاں محمد ملوک کے گھر میں ہوئی۔ آپ کے خاندان کے لوگ عرب سے کیچ مکران کے راستے سندھ میں داخل ہوئے۔ اور بھرچن...