مشائخِ نقشبندیہ  

حضرت سیدنا امام جعفر صادق

امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے خاندانی حالات آپ امام زین العابدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کے پوتے اور امام محمد باقر کے صاحبزادے ہیں۔ آپ کی والدہ ام فروہ حضرت ابوبکر صدیق کے پوتے قاسم کی صاحبزادی ہے۔ اور ام فروہ کی ماں اسماء حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کے بیٹے عبدالرحمٰن  رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی صاحبزادی ہے۔ اسی واسطے آپ فرمایا کرتے تھے ولدنی ابوبکر مرتین۔ یعنی میں ا بوبکر سے دو مرتبہ پیدا ہوا ہوں۔ مگر حضرت مجدد الف ث...

حضرت خواجہ علاء الدین عطار

حضرت خواجہ علاء الدین عطار رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           آپ حضرت خواجۂ خواجگان خواجہ سیّد بہاء الدین نقشبند بخاری قد سرہ کے خلیفۂ اوّل اور نائب مطلق تھے۔ آپ کا اسم مبارک محمد بن محمد بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ تھا۔ جب آپ کے والد ماجد نے وفات پائی تو آپ نے اُن کے ترکہ سے کوئی چیز قبول نہ کی اور حالتِ تجرید میں بخارا کے ایک مدرسہ میں تحصیلِ علوم میں مشغول ہوگئے۔ خورد سالگی میں ہی آپ کی طبیعت مبارک فقر...

سلطان العارفین ابویزید طیفور بن عیسی بسطامی

سلطان العارفین ابویزید طیفور بن عیسیٰ بسطامی قدس سرہ   ولادت باسعادت: آپ کا دادا پہلے مجوسی تھا، پھر مسلمان ہوگیا، آپ کے دو بھائی آدم و علی نامی تھے۔ جو عابد و زاہد تھے۔ مگر آپ زہد و عبادت میں ان سے بڑھے ہوئے تھے۔ آپ کو علم  باطن میں حضرت امام جعفر صادق ﷫کی روحانیت سے تربیت ہے۔ کیونکہ آپ کی پیدائش حضرت امام کی وفات شریف کے بعد ہے۔ بچپن کے حالات: بچپن میں آپ نے مکتب میں پڑھنا شروع کیا۔ جب آپ سورہ لقمان کی اس آیت پر پہنچے۔ ان اشکر لی ولوا...