Hazrat Allama Mufti Dur Muhammad Sikandari  

استاذ العلماء حضرت مولانا مفتی درمحمد سکندری

استاذ العلماء حضرت مولانا مفتی درمحمد سکندری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ استاد العلماء ، حضرت مولانا مفتی درمحمد سکندری گوٹھ و روائی نزد اسلام کوٹ ( ضلع تھر پارکر سندھ )میں محمد ابراہیم لنجی کے گھر ۱۹۳۹ء کو تولد ہوئے ۔ تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم اپنے آبائی گوٹھ و روائی میں سندھی میں تین جماعت تک پاس کی کہ ان کا مقدر جاگ اٹھا کہ ان کے برادر اکبر محمد بچل لنجی نے اسکو ل سے نکال کر مدرسہ بحرالعلوم کنری میمن ( ضلع عمر کوٹ) میں ۱۹۵۱ء کو داخل کرایا ۔ مفتی...