حضرت عثمان مروندی المعروف لعل شہباز قلندر
حضرت عثمان مروندی المعروف لعل شہباز قلندر رحمۃ اللہ علیہ سندھ کے مرجع خلائق عظیم صوفی بزرگ عثمان مروندی جو لعل شہباز قلندر کے نام سے مشہورہیں،حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی اولاد سے ہیں، آپ کا سلسلہ نسب اس طرح ہے، عثمان مروندی بن سید کبیر بن سید شمس الدین، بن سید نور شاہ بن سید محمود شاہ بن سید احمد شاہ بن سید ہادی بن سید مہدی بن سید منتخب بن سید غالب بن سید منصور بن سید اسماعیل بن امام محمد بن جعفر صادق رحمہ اللہ۔(لب تاریخ سندھ، مخط ...