شیخ امدا داللہ مہاجر مکی
شیخ امدا داللہ مہاجر مکی رحمۃ اللہ علیہ (بحوالہ نزہۃ الخواطر) محترم عارف کبیر اجل امداد اللہ بن محمد امین العمری مہاجر مکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ جو کہ اولیاء سالکین عارفین میں سے تھے ۔ آپ کی تعریف اور تعظیم میں ساری زبانیں متفق ہیں۔ آپ کی بروز پیر بائیسویں صفر۱۳۳۳ھ بمقام نانوتہ جو کہ سہارنپور شہر کے مضافات میں سے ہے ولادت ہوئی۔آپ نے عام دستور کے مطابق فارسی رسالے اور حصن حصین اور مثنوی مولانا قلندر بخش جلال آبادی سے پڑھی ۔ آپ ان...