مناقبِ سلطانی  

حضرت سلطان باہوسروری قادری

حضرت سلطان باہوسروری قادری علیہ الرحمۃ حضرت سلطان باہو  جلیل القادر اولیاء سے ہیں آپ خطہ پنجاب میں بہت مشہور ہیں ۔آپ سلطان العارفین  اور شمس السا لیکن ہیں ۔آپ بارگاہ رب العزت اور نبی اکرم صلی علیہ وسلم کی بارگاہ کے مقرب اور حضوری تھےآپ زہد و تقویٰ میں یکتائے زمانہ تھے۔ (۱)۔خاندان :آپ قبلہ اعوان سے ہیں ۔ آپ کے والد ماجد ماجد دہلی کے بادشاہ کے منصب دار تھے ۔نہایت نیک متبع سنت حافظ قرآن فقہیہ اور عالم با عمل برزگ تھے۔ان کی شادی بی بی راستی...