حضرت علامہ مفتی فضل الرحمن قادری مدنی  

حضرت علامہ حافظ مفتی فضل الرحمن قادری مدنی

حضرت علامہ حافظ مفتی فضل الرحمن قادری مدنی علیہ الرحمۃ بسم اللہ الرحمن الرحیم فضیلۃ الشیخ حضرت علامہ حافظ مفتی فضل الرحمٰن قادری مدنی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ربیع الثانی ۱۳۴۴ھ / دسمبر ۱۹۲۵ء میں مدینہ منورہ کے محلہ باب السلام ، زقاق الزرندی میں صبح کی آذان کے وقت پیدا ہوئے ۔ فضل الرحمن مدنی( ’’رحمان‘‘ میم الف کے ساتھ) مادۂ تاریخ ولادت باسعادت نکلتا ہے۔شیخ العرب والعجم سیدی ضیاء الدین احمد قادری(رضی اللہ تعالیٰ عنہ)نے آپ کا ...