حضرت خواجہ علی رامتینی  

حضرت خواجہ علی رامتینی ملقب بہ عزیزاں علی

حضرت خواجہ علی رامتینی ملقب بہ عزیزاں علی رحمۃ اللہ علیہ  رامتین نزد بخارا (۵۹۱ھ/ ۱۱۹۵ء۔۔۔۷۲۱ھ/ ۱۳۲۱ء) خوارزم قطعۂ تاریخِ وصال دین کی تبلیغ فرمائی جہاں اہلِ حق پہ اب بھی صاؔبر بالیقیں   نور سے معمور تھی وہ انجمن ’’ہیں شہِ خواجہ علی سایہ فگن‘‘ ۱۳۲۱ء   (صاؔبر براری، کراچی) آپ حضرت خواجہ محمود فغنوی قدس سرہ کے خلفاء میں سے ہیں۔ سلسلۂ خواجگان میں آپ کا لقب عزیزاں ہے اور حضرت عزیزاں علی کے نام سے مشہو...