حضرت شاہ شرف الدین بو علی قلندر  

حضرت شاہ شرف الدین بو علی قلندر

حضرت شاہ شرف الدین بو علی قلندر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت شاہ شرف الدین فردِ کامل اور مظہر کل تھے اور آپ کا تفرد کلی (مکمل فرد ہونا) حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے طفیل تھا کیونکہ آپ کو حضرت امیرالمومنین علی سے بلاواسطہ تربیّت حاصل ہوئی تھی۔ جس کی بدولت آپ جمیع کمالات ولایت و خلافت کبریٰ پر فائز ہوئے۔ اس طرح حضرت بو علی قلندر کی نسبت اویسیہ ہوئی۔ اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ آپ کے مربی تھے۔ اس فقیر راقم الحروف کو ابتدائے سلوک میں جس قدر فیوض و برکات حض...

حضرت شاہ شرف الدین بو علی قلندر

حضرت شاہ شرف الدین بو علی قلندر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت شیخ شرف الدین بو علی قلندر کا شمار مجازیب اولیا میں ہوتا ہے۔ روایت ہے کہ آپ شروع مین تیس سال تک  مینار دہلی (قطب مینار) کے نیچے بیٹھ کر تحصیل علوم اور مجاہدات وریاضات میں مشغول رہے۔ آخر آپ مجذوب ہوگئے اور جذب و شوق میں اس قدر مستغرق ہوئے کہ دائرہ تکلیف شرعی سے باہر ہوگئے اور اپنے آباؤ اجداد کے وطن پانی پت چلے گئے۔ چنانچہ آپکے والدین یعنی سالار فخر الدین اور بی بی حافطہ جمال کے مزارات...

حضرت شیخ شرف الدین بوعلی قلندر

حضرت شیخ شرف الدین بوعلی قلندر(رحمتہ اللہ علیہ) حضرت شیخ شرف الدین بوعلی قلندرصاحب جذب وصاحب کرامت تھے،اولیائےنامدارمیں سے ہیں۔ خاندانی حالات: آپ حضرت امام اعظم ابوحنیفہ(رحمتہ اللہ علیہ)کوفی کی اولادمیں سےہیں۔۱؎یہ بھی کہاجاتاہے کہ آپ حضرت شیخ جمال الدین ہانسوی کےخالہ زادبھائی تھے۔ والد: آپ کےوالد کانام فخرالدین ہے۔ والدہ: آپ کی والدہ ماجدہ کانام بی بی فاطمہ ہےاوربعض کاخیال ہے کہ بی بی حافظ جمال ہے۔ ولادت: آپ پانی پت میں پیداہوئے۔ نام: آپ کا...