ابوالفضل حضرت علامہ مفتی عبدالرحیم سکندری  

⁠حضرت استاذ العلماء علامہ مفتی عبدالرحیم سکندری

⁠حضرت أستاذ العلماء علامہ مفتی عبدالرحیم سکندری صاحب کی زندگی پر ایک نظر سندھ کي مشہور و معروف علمي وروحاني شخصيت حضرت استاذ العلماء علامه مفتی عبدالرحیم سکندری بن حضرت العارف بالله الحاج فقیر محراب خان شر 27 رمضان المبارک بروز ہفتہ بوقت صبح پانچ بجے سن 1365 ہجری بمطابق یکم ستمبر 1944 عیسوی بمقام گوٹھ سیبانو خان شر، تعلقہ ٹھری میر واہ، ضلع خیرپور میرس ( سندھ /پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ پرائمری تعلیم گوٹھ مولا بخش شر میں حاصل کرنے کے بعد مڈل تعلیم اپ...