شیخ احمد قدوری قدس سرہ

 

وقت کے برگزیدہ علما اور فقہا میں سے تھے حدیث تفسیر۔ فقہ۔ صرف و نحو۔ منطق و معانی میں بڑا بلند رتبہ رکھتے تھے فقہ کی مشہور کتاب قدوری آپ ہی کی تصنیف ہے آپ کے عالی قدر والد کا اسمِ گرامی محمد ہے۔ آپ ۴۳۷ھ میں فوت ہوئے۔

ازفنا چوں سوئے جنت رخت بست
گوشہ اسلام سالِ وصل او
۴۳۷ھ

 

رہبر دین شیخ احمد متقی
نیز فرما نور حسن احمدی
۴۳۷ھ

 (خزینۃ الاصفیاء)

تجویزوآراء