حضرت علامہ سیدی عبد الرحمن سراج مکی مفتیٔ حنفیہ

حضرت علامہ سیدی عبد الرحمن سراج مکی مفتیٔ حنفیہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

آپ ۱۲۳۹ھ میں مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔آپ اعلیٰ حضرت امام احمد رضارحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے مشائخ کرام میں سے ہیں۔قطبِ مدینہ مولانا ضیاء الدین مدنیرحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۱۲۹۴ھ میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے جبکہ ۱۳۱۴ھ میں ۷۵ برس کی عمر پاکر سیّدی عبدالرحمٰن سراجرحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا مصر میں انتقال ہوا تو اُس وقت قطبِ مدینہرحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پیلی بھیت میں حضرت مولانا وصی احمد محدّث سورتیرحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی خدمت میں خوشہ چینی فرمارہے تھے۔ قطبِ مدینہ کے مشائخ میں شیخ عبدالرحمٰن سراجرحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا نام غلط لکھا گیا ہے،(سیّدی ضیاء الدین احمد، جلد اوّل، ص۷۶)۔

تجویزوآراء