حبیب بن مظاہر
حبیب بن مظاہر رضی اللہ عنہ
حضرت حبیب بن مظاہر بن رئاب اسدی کندی۔آپ کوفہ کے رہنے والے تھے۔ مولا علی کےمصاحبیب میں سے تھے۔میدانِ کربلا میں امام حسین کے ساتھ تھے۔75سال کی عمر میں میدانِ کربلا میں 10 محرم الحرام کو شہید ہوئے۔آپ کاجسم روضۂ امام حسین میں مدفون ہے،اور سر شام میں مدفون ہے۔