حضرت جابر بن عبداللہ انصاری﷜

 

جلیل القدر صحابی رسول تھے حضور ﷺ کے ساتھ انیس غزوات میں شریک رہے۔ حضور کے وصال کے بعد آپ نے اکثر احادیث روایت کی ہیں۔ آپ کا وصال ۷۴ھ میں ہوا۔

زیب انصار  جابر عبداللہ
سالِ تاریخ رحلتش سرور

 

رفت چوں از جہاں بدار جنان
گفت سید بگو جمال بخوان

 

(خزینۃ الاصفیاء)

تجویزوآراء