حضرت مولانا رضا علی خاں بریلوی

حضرت مولانا رضا علی خاں بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

فاضل بریلوی مولانا احمد رضا کےدادا بزرگوار،مولانا رضا علی خاں ۱۲۶۴ھ میں بریلی میں پیدا ہوئے،مولانا خلیل الرحمٰن رامپوری سے جن کا ذکر اوراقی گذشتہ میں گذر چکا ہےتحصیل و تکمیل علوم کی،۲۳برس کی عمر میں علوم مروّجہ سے فراغت پائی،فقہ میں خاص بیترس تھی،وعظ مؤثر ہوتا تھا،ترک و تجرید،توضع وخاکساری خاص اوصاف تھے،۲جمادی لااول ۱۲۸۶ھ میں رہگزار عالم باقی ہوئے۔

تجویزوآراء