حضرت شاہ بہاءالدین باجن برہان پوری

حضرت شاہ بہاءالدین باجن برہان پوری علیہ الرحمۃ

  • آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی ولادت 790 ھ میں ہوئی اور وصال14 ذی القعدہ 912 ھ کوہوا۔
  • صاحب گلزار ابرار ملا غوثی مانڈوی کی تصریح کے مطابق آپ سرکار علیہ السلام کے حکم پر برہانپور تشریف لائے۔
  • اردو کے آپ اولین شاعر بھی ہیں آپ کے دیوان کا نام خزانہ رحمت ہے۔
  • جس میں آپ نے اپنے مرشد گرامی حضرت شیخ عزیز متوکل رحمۃالله علیہ کے ارشادات وملفوظات کو جمع فرمایاہے۔
  • آپ کے بڑے فرزند حضرت شیخ عبدالحکیم باجن رحمۃ الله علیہ آپ کے جانشین ہوئے جن سے حضرت شیخ علی متقی برہان پوری رحمۃ الله علیہ کو خلافت ملی۔

تجویزوآراء