حضرت شیخ یوسف قتال
حضرت شیخ یوسف قتال رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
آپ قاضی جلال الدین لاہوری کے مرید خاص تھے ابتدائی زندگی میں شیخ یوسف بمقام ہفت پل مشغول عبادت رہے یہ وہی مقام ہے جہاں سلطان محمد تغلق کی عمارتیں اور مقبرہ بھی ہے۔ اسی دوران ایک جلال الدین نامی بزرگ تشریف لائے اور انہوں نے یوسف قتال کو فیضان روحانیت سے نوازا۔ ان بزرگوں سے آپ کو حصہ ملا۔ آپ ۹۳۳ھ میں فوت ہوئے۔
یوسف قتّال شاہ با کمال |
|
رفت چوں از دار دنیا درجنان |
(خزینۃ الاصفیاء)