حضرت سید ابو صالح موسی جنگی دوست

حضرت سید ابو صالح موسیٰ جنگی دوست رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

رجب المرجب ۴۰۰ھ میں گیلان میں پیدا ہوئے۔ ۴۶۰ھ میں اپنے والدِ گرامی سے خلافت پائی۔ ۱۱ ذی القعدہ ۴۸۹ھ میں وفات پائی مزار اقدس گیلان میں ہے۔

(شریفُ التواریخ)

تجویزوآراء