حضرت سید مسلم بن حجاج نیشاپوری
حضرت سید مسلم بن حجاج نیشاپوری (صاحب صحیح مسلم شریف) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
آپ علمائے محدثین اور فقہائے باتمکین میں سے تھے۔ مسلم شریف اور مسندِ کبیر آپ ہی کے مجموعہ ہائے۔ احادیث ہیں۔ آپ کی وفات ۲۶۱ھ میں ہوئی۔
چو مسلم زینت دین زیب اسلام
عیاں شد مسلم کامل وصالش
۲۶۱
بجنت یافت عز و قدر اعلیٰ
وگر گفتہ خود قطب معلیٰ
۲۶۱
(خزینۃ الاصفیاء)