شہید بدر حضرت سیدنا معوذ بن عفراء (انصاری)

شہید بدر حضرت سیدنا معوذ بن عفراء (انصاری) رضی اللہ تعالیٰ عنہ 

بن الحجوح بن یزید بن حرام انصاری سلمی: موسی بن عقبہ، ابو معشر اور واقدی کے مطابق معوذ اپنے بھائی معاذ کے ساتھ غزوۂ بدر میں موجود تھے، لیکن ابن اسحاق نے ان کا ذکر نہیں کیا۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔

تجویزوآراء