حضرت سیدنا قاسم رضی اللہ تعالیٰ علیہ بن محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
حضرت سیدنا قاسم رضی اللہ تعالیٰ علیہ بن محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
یہ بعثت سے پہلے ہوئے، انہیں کی وجہ سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابو القاسِم کہلائے، مجاہد رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک یہ صرف سات (۷) دن زندہ رہے، ابن سعد رحمۃ اللہ علیہ کی روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ دو سال تک زندہ رہے، ابن فارس رحمۃ علیہ نے لکھا ہے کہ سن تمیز کو پہنچ گئے تھے، قبل از بعثت ہی وفات پائی۔
(شریف التواریخ)