حضرت علامہ سید شاہد علی نورانی
حضرت علامہ سید شاہد علی نورانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
خلیفۂ اعلیٰ حضرت سید ایوب علی رضوی صاحب کے پوتے حضرت علامہ سید شاہد علی نورانی صاحب ۲۵ مئی ۲۰۱۶ بروز بدھ بمطابق ۱۷ شعبان المعظم ۱۴۳۷ سن ہجری قضائے الہی سے وصال فرماگئے ۔ حضرت علامہ سید شاہد علی نورانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پاکستان کے سب سے پہلے اور دنیا کے سولہویں اسکالر تھے جنہوں نے اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پر پی ایچ ڈی کی تھی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون